Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran

امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985

ٹیگس

کمنٹس