Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • بدترین شخص

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

اَذَلَّ النَّاس مَن اَهَانَ النَّاس

بدترین شخص وہ ہے جو لوگوں کی اہانت کرے۔

امالی صدوق ص21

غرر الحکم ص199

من لایحضرہ الفقیہ ج4ص396

 

ٹیگس

کمنٹس