-
شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴رشا ٹوڈے کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی فضائیہ نے جنوبی شام میں ایک کارروائی کی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۹میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے صوبہ کرک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گرجا گھر پر حملہ کردیا جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴امریکی اڈوں پر حملوں کے بارے میں اپنے اردنی ہم منصب کے حالیہ دعووں کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے ان سے استفسار کیا ہے کہ "جارح کو جواب دینے کے لیے ایران کو کب تک انتظار کرنا چاہیے؟"
-
آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی: ممتاز سیاسی مبصر عبدالباری عطوان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶عرب دنیا کے ممتاز مبصر اور کالم نویس عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ تجزیئے میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی بحریہ کی ایک چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے امریکہ کے دو فضائی اڈوں پر جوابی حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بائیسواں مرحلہ، امریکی اڈوں پر وسیع ڈرون حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بائیسویں مرحلے میں اردن اور بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں پر وسیع ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون نے کہا ہے کہ اردن کے السلطی ایئر بیس پر 17 جولائی کے ایرانی حملے میں لاپتہ ہوجانے والا فوجی ممکنہ طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔