-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فوٹوگیلری
-
ایران کشیدگی اور جنگ نہیں چاہتا تاہم جنگ سے ڈرنے والا بھی نہیں: عراقچی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔
-
حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے اندر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے۔
-
جنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی وزارت خارجہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دو الگ الگ معاملات ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ غاصب صیہونی حکومت کو مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے غیظ و غضب سے بچانے میں سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل آزاد ملک نہیں بلکہ کینسر کا پھوڑا ہے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسرائيل کوئي آزاد ملک نہیں ہے بلکہ یہ کینسر کا پھوڑا ہے جو خطے میں امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کا تسلسل شمار ہوتا ہے۔
-
ہمیں اپنے دفاع کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیز عدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔
-
3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔