-
زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایران کے ہیوی ویٹ ریسلر امیر حسین زارع نے جیت لی۔
-
حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
-
کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح، ایران پاکستان 75سالہ دوستی کا ثبوت+ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایران پاکستان تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر کراچی میں ایرانی سفیر اور حکومت سندھ کے تعاون سے ایرانی کونسلیٹ کے پاس واقع پارک کا نام سلمان فارسی رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲یکم شہریور مطابق 23 اگست حکیم بوعلی سینا کا روز ولادت ہے اس حوالے سے ہمدان میں حکیم بوعلی سینا کی مقبرہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی اس عظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
ایران میں یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ابوعلی سینا
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران میں ڈاکٹر ڈے کی مناسبت سے بوعلی سینا کو خراج تحسین پیش کرنےکی تقریب
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری