-
امریکہ: برفانی طوفان کی تباہی، 10 افراد ہلاک، درجۂ حرارت منفی 49
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶امریکہ میں تباہ کن برفانی طوفان کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں درجۂ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا۔
-
امریکہ میں طوفان فرن سے پہلے، اسٹور کے شیلف خالی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴امریکہ میں موسم سرما میں آنے والے فرن طوفان کے انتباہ کے بعد حنرل اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں اور لوگ دودھ کی بوتل تک خریدنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں
-
غزہ میں طوفانی بارشیں، جنگ زدہ عوام مزید مشکلات کا شکار
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷غزہ میں گزشتہ کئی دن سے جاری طوفانی بارشوں نے جنگ زدہ مظلوم فلسطینی عوام کو المناک صورتحال سے دوچار کررکھا ہے-
-
غزہ پٹی میں بائرن طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ پٹی میں، جہاں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے سبب فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اب بائرن طوفان نے علاقے کے لوگوں کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔