-
اسرائيل کے ساتھ ہرگز تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عمان کے وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۷عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کے عمل میں ہرگز داخل نہیں ہوگا۔
-
ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ، ملیشیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ پر حملے کی نیتن یاہو کی گھناؤنی سازش
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۳ایران کی انٹیلیجنس وزارت نے مسجدالاقصیٰ پر حملے کی غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گِھناؤنی سازش کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا امریکہ پر دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷اطلاعات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جنگ بندی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
انصاراللہ یمن کی لبنان میں صیہونی کارروائیوں کی شدید مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵یمن کی انصاراللہ تحریک نے لبنان میں حالیہ صیہونی فوجی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔
-
ظہران ممدانی کے سامنے ٹرمپ کی ذلت ، عرب و اسلامی امت میں جلد ہی نئے "ظہران" کا ظہور، قوموں کا پیمانہ لبریز
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے ٹرمپ اور ظہران کی ملاقات کا اپنے انداز میں جائزہ لیا ہے جو کافی اہم اور دلچسپ ہے۔
-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔