SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل کود - فوٹو گیلری

  • ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ

    ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔

  • کازرون میں ڈیفوڈلز کی چنائی

    کازرون میں ڈیفوڈلز کی چنائی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸

    کازون کاؤنٹی، 270 ہیکٹر ڈیفوڈل پر محیط ڈیفوڈلز کے کھیتوں کے ساتھ، صوبہ فارس اور ایران میں ڈیفوڈل کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔ ایران میں ڈیفوڈلز کے سب سے بڑے کھیت اس شہر کے علاقوں جرہ اور بالادہ میں واقع ہے۔ کازرون میں پیدا ہونے والی ڈیفوڈلز کی سب سے اہم اقسام چھوٹی پنکھڑیوں والی اور پوری پنکھڑیوں والی نارسیسس ہیں جو کہ مناسب موسمی حالات اور مناسب کاشت اور افزائش کے طریقوں کی وجہ سے اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں۔

  • بِرِسبین میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ

    بِرِسبین میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰

    بِرِسبین میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو پانچ رن بنالئے

  • ایشین کپ کے مقابلے: ایران کی فٹبال ٹیم کوارٹر فائنل میں

    ایشین کپ کے مقابلے: ایران کی فٹبال ٹیم کوارٹر فائنل میں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    ایشین نیشنز کپ کے مقابلوں میں کل ایران کی فٹبال ٹیم نے شام کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔

  •  ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی

    ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵

    فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے

  • ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، ایشین چیمپین شپ میں پہنچ گئی

    ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، ایشین چیمپین شپ میں پہنچ گئی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷

    ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، متحدہ عرب امارات کو ہر اکر ایشین چمپین شپ میں پہنچ گئی۔

  • اسلامی سولیڈیرٹی گیمز: ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے جیتا سلور میڈل

    اسلامی سولیڈیرٹی گیمز: ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے جیتا سلور میڈل

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔

  • اسکیٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کے سونے کے دو تمغے

    اسکیٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کے سونے کے دو تمغے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    اٹلی کے اوپن کپ اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔

  • ویٹ لفٹنگ کے پیرا ایشیا پیسیفک مقابلوں میں ایرانی ٹیم کے 6 تمغے

    ویٹ لفٹنگ کے پیرا ایشیا پیسیفک مقابلوں میں ایرانی ٹیم کے 6 تمغے

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پیرا ایشیا پیسیفک ایشیائی اوپن چیمپئن شپ میں دو سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔

  • دو ایرانی پہلوان، عالمی  درجہ بندی میں پہلے نمبر پر

    دو ایرانی پہلوان، عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷

    دو ایرانی پہلوان ، عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
    اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
    ۲۲ minutes ago
  • زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ
  • پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
  • علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
  • ہندوستان: ایک غریب بھائی بہن، دونوں کی موت، مدد کے لئے نہیں پکار پائی بہن!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS