Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ Asia/Tehran
  • شاہ نواز جسکانی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ خیر پور میرس سندھ پاکستان سے شاہ نواز جسکانی صاحب نے

اپنے اس مختصر خط میں یہ لکھتے ہیں کہ مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت پسند ہیں لیکن پروگرام بزم دوستاں سننے میں بڑا مزہ آتا ہے جبکہ پروگرام انداز جہاں میں بھی بہترین گفتگو ہوتی ہوتی ہے اور مختلف موضوعات پر پروگرام کے مہمان بہت ہی مفید گفتگو کرتے ہیں بہترین پروگرام پیش کرنے پر میں ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، جناب شاہ نواز جسکانی صاحب نے جشن عید میلادالنبی ۖ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مبارک باد بھی پیش کی ہے۔

 

ٹیگس