Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹ Asia/Tehran
  • یاسین احمد - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ احمد آباد ہندوستان سے یاسین احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنی جارہی ہے اور تمام پروگرام اچھے جارہے ہیں ریڈیو تہران کے پروگرام ہر لحاظ سے قابل قبول ہیں اس میں تمام اخلاقی معیارات کا لحاظ رکھا جاتا ہے اور میں نے اس سے پہلے بھی اپنے خط میں لکھا تھا کہ ہم ریڈیو تہران تمام گھر والوں کے ساتھ سنتے ہیں۔ آپ کی طرف سے لٹریچر کا انتظار رہتا ہے آپ نے تو اس حوالے سے تفصیلی باتیں کی ہیں لیکن پھر بھی اگر ہوسکے تو لٹریچر بجھوانے کی کوشش کریں۔

 

ٹیگس

کمنٹس