Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ Asia/Tehran
  • محمد سرفراز انصاری - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے محمد سرفراز انصاری نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران ہمیشہ کی طرح بہترین انداز میں پروگرام نشر کررہا ہے آواز بھی صاف سنائی دے رہی ہے کبھی کبھار شور کی سی کفیت رہتی ہے جس کے اب ہم عادی ہوچکے ہیں ویسے میرا گھر تیسری منزل پر ہے اس لئے شاید دوسری جگہوں کی بہ نسبت آواز کی کفیت کچھ بہتر ہوسکتی ہے بزم دوستاں، خبریں، افکار و نظریات ، دریچے ، خانہ عشق، آس پاس ، آج کا ایران، میرے پسندیدہ پروگرام ہیں، آخر میں عرض ہے کہ انعامی مقابلے کا اعلان کب کررہے ہیں ہمیں شدت سے انتظار ہے۔

 

ٹیگس