Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵ Asia/Tehran
  • محمد اصغر - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لدّاخ سے محمد اصغر صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ہمارے یہاں ایام عزا کی سرگرمیاں اپنے عروج پر رہیں اور ماہ محرم میں ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے خصوصی پروگرام واقعا بہت ہی اچھے رہے خاص طور پر عشرہ محرم اور اربعین حسینی کے موقع پر پیش کیئے جانے والے پروگرام نہایت ہی اچھے تھے۔  ویسے ریڈیو تہران کے تو سب ہی پروگرام اپنی مثال آپ ہوتے ہیں ، لیکن بعض پروگرام ایسے ہیں جن کا سامعین شدت سے انتظار کرتے ہیں۔

ٹیگس