-
صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صیہونی حکومت کا ایک بحری جہاز، جو حیفا کی بندرگاہ سے رومانیہ جا رہا تھا ڈرون کے حملے کے بعد بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرکے بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی اور مقامی ہسپتال کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ پر غاصب اسرائيلی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے (یونیسیف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 351 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔
-
غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے 10 اکتوبر2025ء سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی کی ہے، جس میں 1421 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔