SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر

    ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    روسی نائب وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشن اور ماس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج

    ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵

    یمن کے شہر الحدیدہ میں، ظالمانہ پابندیوں اور اقتصادی ناکہ بندی کے زیر سایہ، ہسپتالوں کے اہم شعبے یکے بعد دیگرے بند ہو رہے ہیں، جس سے ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

  • روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی

    روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰

    روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ  شروع

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

  • یکطرفہ جبری  اقدامات

    یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔

  •  یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران

    یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱

    ایران نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے

  • ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹

    امریکی حکومت نے اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے کئی ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پرایران کی آئل تجارت میں تعاون کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ

    مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغرب کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ایران کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی اور پابندیوں کے حربے سے دستبردار ہو کر یورینیم افزودگی کے حوالے سے ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

  • روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
    رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
    ۵۵ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی میں آج موسم کا آلودہ ترین دن، فضائی آلودگی سے سپریم کورٹ کی کارروائی بھی متاثر
  • سال کے ناقابل فراموش کھلاڑی، ایرانی پہلوان نے عالمی اعزاز حاصل کیا
  • نیٹو سربراہ کا بیان روس مخالف اور غیرذمہ دارانہ: کریملن
  • غزہ اور غرب اردن میں صیہونی جارحیت جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS