بچوں کا خصوصی پروگرام "روشن ستارے" ایران کے  وقت صبح کے مطابق  08:00 بجے پیش کیا جاتا ہے-

اس پروگرام کے ریکارڈ حصوں میں کہانی سنائی جاتی ہے- اس کے علاوہ بچوں کو دستکاری صنعتیں بھی سکھائي جاتی ہیں اور ایک ایرانی کارٹون بھی نشر ہوتا ہے۔

اس پروگرام میں دکھائے جانے والے تمام اینیمیشن ایرانی ہیں اور انہیں اردو میں ڈب کیا گيا ہے۔

اس پروگرام کا ایک اور حصہ علمی رپورٹیں ہیں جیسے چاکلیٹ اور بسکٹ کیسے بنائے جاتے ہیں یا پروندں اور حیوانات کے بارے میں یا بیماریوں کے بارے میں ہے۔

Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰ UTC