پروگرام " عقیق " ایک خصوصی پروگرام ہے جس میں ہم دیکھیں گے دنیا کے  مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے انسان کس طرح دین اسلام کی جانب جذب ہوتے ہیں  اور دین اسلام  سے وہ کس طرح متاثر ہوئے -
یہ پروگرام ماہ رمضان المبارک میں ہرروز پیش کیا جارہا ہے-

May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶ UTC