ہرجمعرات کو 16:30 پرنشر ہونے والے اس پروگرام میں خاتون اورایک گھرانے کے مقام ومنزلت کو اسلامی نقطۂ نظرسے بیان اورساتھ ہی مغربی نظریات سے اسکا موازنہ کیا گیا ہے، حجاب کے ثقافتی ، مذہبی، معاشرتی فوائد اور مغربی دنیا میں رہائش پذیر مسلم خواتین کو درپیش مشکلات کا جائزہ بھی اس پروگرام میں شامل کیا گیا ہے-

Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰ UTC