Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶ UTC

نشر ہونے کا وقت : 18:00 - تاریخ 29/ 10/ 2018

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی پر شاہراہ نجف تا کربلا سے خصوصی لائیو پروگرام "حماسہ حسینی" پیش کیا جارہا ہے،یہ خصوصی پروگرام  25 اکتوبر 2018 بمطابق 15 صفر 1440 سے شروع ہوکر 20 صفر 1440 تک جاری رہے گا، اس کا دورانیہ 50 منت ہے۔  یہ پروگرام دن میں دو مرتبہ ایران کے وقت کے مطابق 16:00 اور 18:30 پر براہ راست پیش کیا جارہا ہے-

موضوع : اربعین حسینی

مہمان : حجت الاسلام والمسلمین جناب منظر صادق صاحب، ہندوستان،

ڈاکٹر پیمان جبلی، سربراہ آئی آر آئی بی ورلڈ سروس

میزبان : سید باقرضا کاظمی

ٹیگس

کمنٹس