-
ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میں ابھیشیک شرما کی 84 رنز کی اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
-
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۸آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔
-
ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔
-
ہندوستان: دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان کی ریاست کیرالا میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
-
ایرانی پہلوان ہادی ساروی دنیا کے بہترین کھلاڑی ا یوارڈ کے لئے نامزد
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایرانی پہلوانی چیمپیئن ہادی ساروی، بین الاقوامی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (AIPS) کی طرف سے 2025 کے بہترین مرد کھلاڑی کے اعزاز کے لئے نامزدگی کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد، ایک تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے قریب ہیں۔
-
کرکٹ کے میدان پر افسوسناک واقعہ، ٹریننگ کے دوران کوچ کی موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔
-
ٹی-20 عالمی کپ 2026 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، ٹیم سلیکشن میں حیران کرنے والے فیصلے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴آئندہ سال ہونے والے ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ جیسی کہ امید تھی، سوریہ کمار یادو کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
-
وَنڈے بلے بازی رینکنگ کے ٹاپ-10 میں 4 ہندوستانی کرکٹر, روہت نمبر-1 پر برقرار وراٹ کوہلی چھلانگ مار کر نمبر-2 پر پہنچے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۱ہندوستان کے 2 مایہ ناز بلے باز روہت شرما اور وراٹ کوہلی کرکٹ کے ٹی-20 اور ٹیسٹ فارمیٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں، لیکن وَنڈے کرکٹ میں ان کی خوب طوطی بول رہی ہے۔ حالت کچھ ایسی ہے کہ حریف گیندبازوں کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی ’رو-کو‘ یعنی روہت اور کوہلی رُکتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ پہلے آسٹریلیا اور اب جنوبی افریقہ کے خلاف وَنڈے سیریز میں صاف طور پر دیکھنے کو ملا۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔