-
پاکستان، جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون نہ کرے: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجے جانے کو ملک کے داخلی حالات اور پالیسیوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰عالمی امن کے سلسلے میں منفی نقطہ نگاہ کے ساتھ چونویں میونیخ سیکورٹی کانفرنس اٹھارہ فروری کو اختتام پذیر ہوگئی۔
-
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کا دورہ سعودی عرب
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر حنیف اتمر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں
-
ایٹمی سمجھوتہ، رہبر انقلاب کی نگاہ میں
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیاں عقل و منطق اور امریکی اہداف کی شناخت و تجربے کی بنیاد پر ہیں-
-
فلوریڈا میں ہتھیاروں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے کچھ دنوں بعد، فائرنگ کے اس واقعے کی بھینٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ، اور سماجی کارکنوں نے امریکی اسکولوں میں خونریز تشدد اور ہتھیار لے کر چلنے کے قوانین کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں مغربی حکومتوں کے پروپگنڈے اور سعودی عرب کے جرائم میں شدت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یمن کے خلاف سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے تازہ ترین حملے میں، متعدد بچوں اور عورتوں سمیت اٹھارہ عام شہری شہید ہوگئے۔ یہ حملہ شہر کتاف کے العقیق علاقے پر کیا گیا۔
-
افغانستان میں امریکہ کا مقصد، دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی موجودگی کا امریکی مقصد دہشتگردی کے خلاف جنگ کرنا نہیں ہے۔
-
تیل کے ذخائر پر امریکی و اسرائیلی قبضے کی کوشش پر سید حسن نصراللہ کا انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے سرحدی اختلافات اور علاقائی سمندروں میں تیل اور گیس کے ذخائر پر کشمکش کے بارے میں کہا کہ پورا علاقہ تیل اور گیس کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
ایران و ہندوستان تعلقات میں نیا باب
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے سنیچر کی صبح نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
امریکہ اور اسرائیل، شام میں عدم استحکام کے اصل ذمہ دار
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷امریکی حکام نے ، شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے توسط سے اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے تقریبا ایک ہفتے کے بعد صیہونی حکومت کی حمایت کے دائرے میں، اس بات کا دعوی کیا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔