-
خلیج فارس میں اثر و رسوخ کے لئے اسرائیل کے ہتھکنڈے
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶صیہونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے سعودی عرب تک ریلوے ٹریک بچھانے کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایرانی ذرائع ابلاغ پر پابندی عائد کرنے کی امریکہ کی کوشش
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ایران کے بعض شہروں میں چند دنوں کی بدامنی کے بعد، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ ملت ایران کے حامی ہیں یعنی اسی قوم کی حمایت کا وہ جھوٹا دعوی کر رہے ہیں کہ جسے کچھ ماہ قبل ایک تقریر میں دہشت گرد کہہ چکے ہیں۔
-
انٹرپارلیمنٹری یونین، عالم اسلام اور علاقائی قوموں کی آواز،
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶تہران میں او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی جنرل کمیٹی کا بیسواں اجلاس ہو رہا ہے - اسلامی تعاون تنظیم کی انٹرپارلیمنٹری یونین کا بیسواں اجلاس پیر کی صبح شروع ہوا ہے جس میں چوالیس ممالک کے پارلیمانی اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وفود موجود ہیں-
-
ایران کی جانب سے امریکہ کے انسانی حقوق کے سلسلے میں دعوے کا جواب
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ واقعات کو بہانہ بنا کر انسانی حقوق کونسل کے خصوصی رپورٹر نے ایران کے خلاف الزام تراشیاں شروع کر دیں۔
-
امریکہ بدستور شام میں عدم استحکام کا خواہشمند
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱شام میں بحران اور داعش کے خاتمے کے باوجود واشنگٹن بدستور اس ملک کا استحکام درہم برہم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے اور شام کے قانونی صدر کو معزول کرنے کی اپنی پالیسیوں پر بھرپور عمل پیرا ہے-
-
فرانس کے صدر کی ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے سے متعلق اپنے امریکی ہم منصب ٹرمپ کی جانب سے الٹی میٹم دیئے جانے کے ایک روز بعد، ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔
-
آنگ سان سوچی نے روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴میانمار کی وزیر خارجہ اور حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ہفتے کے روز ، اس ملک کی فوج کے ہاتھوں روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے سے متعلق بریسلز میں ظریف کا تبادلۂ خیال
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف برطانیہ، فرانس، جرمنی، اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلۂ خیال کے لئے بریسلز پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب کی جنگ اور یمن کے تعلیمی مراکز کی تباہی و بربادی
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کا اصلی ہدف و مقصد، طلباء اور تعلیمی کو مراکز کو نشانہ بنانا رہا ہے۔