-
وحدت اسلامی کانفرنس کی جانب سے جدید انتفاضہ فلسطین کی حمایت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶تہران میں منعقدہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے چھبیس شقوں پر مشتمل اعلامیہ جاری کر کے بیت المقدس کے خلاف نئی سازشوں سمیت دشمنوں کی تمام سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی وحدت کو مضبوط بنانے پر ایک بار پھر تاکید کی-
-
ہندوستان پر چین کا اعتراض
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶چین کے اندر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ گرنے کے بعد بیجنگ نے نئی دہلی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
پاکستان کا رجحان امریکہ کے بجائے چین اور روس کی جانب
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے امریکی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ اسلام کے بعد اپنے پہلے موقف میں اسلام آباد کی پالیسیوں کا رخ واشنگٹن کے بجائے بیجنگ اور ماسکو کی جانب مڑ جانے کی خبر دی ہے
-
عالمی برادری، بیت المقدس کے مستقبل کے سلسلے میں ٹرمپ کی مہم جوئی کے خلاف
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ایران کا دفاعی نوعیت کا میزائل پروگرام، جرمنی اور فرانس کی دھمکی کا محور
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان نے پیر کے روز اپنے جرمن ہم منصب زیگمار گیبریل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں، ایران پر علاقے میں سازش کا الزام عائد کرکے، ایران سے کہا ہے کہ وہ بیلسٹیک میزائل سے دستبردار ہوجائے۔
-
عبداللہ صالح کی موت، کسی منصوبے، یا سعودی عرب اور امارات سے سازباز کا نتیجہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گذشتہ روز چار دسمبر کو ایسی حالت میں مارے گئے ہیں کہ اس واقعے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے اثرات نظر آئے ہیں-
-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، بیت المقدس کو سرکاری طور پر صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب، ایران کے خلاف واشنگٹن کے علاقائی اتحاد کا محور
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے خلاف ریاض حکام کے شرمناک بیانات آج کل بہت سے سیاسی حلقوں کی تنقیدوں اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں-
-
سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ریاض کے مضافات میں الشہاب دو کے زیرعنوان سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد، ان دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوششوں کا عکاس ہے-
-
مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو فوج کے سینئر کمانڈروں اور مالک اشتر فیسٹیول میں منتخب افراد سے خطاب کرتے ہوئے قوم اور اسلامی نظام کے ساتھ دشمن کی نہ ختم ہونے والی دشمنیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، فرمایا کہ اس کا مقابلہ استقامت و مسلح افواج کی صلاحیتوں میں روز افزوں اضافے کے ذریعے کیا جانا چاہئے۔