-
موگابے کا استعفی اور زمباوے کا سیاسی مستقبل
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲تقریبا ایک ہفتے کی ہنگامہ آرائی اور فوج کے اقدامات کے بعد آخرکار رابرٹ موگابے نے صدارت کے عہدے سے علیحدگی اختیار کر لی- موگابے کا یہ اقدام پارلیمنٹ میں طلب کئے جانے کا عمل شروع ہونے کے بعد انجام پایا ہے-
-
داعش کے بعد سیاسی مذاکرات کے تین ایجنڈے
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ایران ، روس اور ترکی کے سربراہ داعش کے بعد علاقے کے حالات کے بارے میں شہر سوچی میں ایسے عالم میں سہ فریقی مذاکرات شروع کر رہے ہیں کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان مذاکرات کا کچھ واضح ایجنڈا ہونا چاہئے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کو تنقید کا سامنا
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کو اس جماعت کے نائب سربراہ کے اغوا کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام جنرل سلیمانی کا اہم پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل سلیمانی نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک خط ارسال کرکے عراق اور شام میں داعش کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان کیا اور اس دہشت گرد گروہ کی مدد کرنے میں امریکی کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
افغانستان میں امن کے سائے میں ترقی و پیشرفت، ایران کے نقطہ نگاہ سے
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ دنیا افغانستان پر امریکی حملے کے بعد سے امن کا احساس نہیں کر رہی ہے، افغانستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئےعالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے-
-
تہران، ماسکو اور انقرہ، شام میں امن و استحکام کے قیام کی جانب قدم بہ قدم گامزن
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴آستانہ مذاکرات کے دائرے میں جاری سفارتی کوششوں کے ساتھ ہی، شام میں جنگ بندی کو ضمانت فراہم کرنے والے تین ملکوں ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اتوار کو ترکی کے شہر انتالیا میں منعقد ہوا۔
-
ایران کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ناکام، ایران اور حزب اللہ کے خلاف الزامات کی تکرار
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی درخواست پر اتوار کے روز ایک ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کیا۔ یہ اجلاس، عرب ملکوں کے امن و سلامتی کو ختم کرنے کی ایران کی کوششوں کا جائزہ لینے کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔
-
بوکمال شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، شام سے داعش دہشت گرد گروہ کا مکمل صفایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰شام اور عراق کی سرحد پر واقع البوکمال شہر، 19 نومبر کو مکمل طور پر شام کی فوج کے کنٹرول میں آگیا اور داعش دہشت گرد گروہ بیابانی علاقوں کی جانب فرار کر گئے۔ سرحدی شہر البوکمال کی آبادی ایک لاکھ بیس ہزار ہے یہ شہر تقریبا تین سال سے داعش دہشت گردوں کے قبضے میں تھا۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی خلاف ورزیاں، ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
شام سے ایران کے انخلاء کے لئے پس پردہ دباؤ
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴باوجودیکہ ایران ایک ایسے ملک کے طور پر جانا جاتاہے کہ جو فرنٹ لائن پر شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، تاہم داعش کے پس پردہ حامیوں کی یہ کوشش ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی سے قبل ہی ، مزاحمتی محاذ سے علاقے کو خالی کرانے کےلئے کوششیں بروئے کار لائیں اور اس طرح سے دہشت گرد عناصر کی واپسی کے لئے راستہ ہموار کریں۔