-
سعودی ولیعھد پر ترکی کے صدر کی تنقید
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸انقرہ و ریاض کے حکام کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی نے اعتدال پسند اسلام کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان کے بیانات کو ہدف تنقید بنایا ہے
-
ایٹمی سمجھوتہ ناقابل مذاکرات
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کا ایک حصہ ہے اور نہ ہی اس پر دوبارہ مذاکرات ہوسکتے ہیں اور نہ ہی اسے یکطرفہ طور پر منسوخ کیا جا سکتا ہے بنا برایں ایٹمی سمجھوتے کے تمام فریقوں کو معاہدے پر پوری طرح عمل درآمد کرنا چاہئے اور ایٹمی سمجھوتے کے منافی ہر کام سے اجتناب کرنا چاہئے-
-
سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی سازشوں سے پردہ اٹھادیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جمعے کو سیدالشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم اور یوم شہید کی مناسبت سے جنوبی بیروت میں ایک خطاب میں سعودی عرب کی سازشوں سے قبل گذشتہ مہینوں کے دوران لبنان کے حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے مثال امن و سیکورٹی قائم تھی -
-
سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے بیانات اور رویے کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ریاض اور اس کے اتحادی علاقے میں جنگ کا نیا میدان لبنان کو بنانا چاہتے ہیں -
-
امریکی کانگریس میں ایٹمی سمجھوتے کے مخالفین کی پسپائی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امریکی کانگریس میں ایٹمی سمجھوتے کے مخالفین کی کھلی پسپائی کے بعد سینیٹر باب کورکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں تبدیلی لانے کا منصوبہ ترک کر رہے ہیں -
-
مصر حزب اللہ مخالف اقدام کا ارادہ نہیں رکھتا، مصری صدر
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عرب ممالک سے حزب اللہ لبنان کا بائیکاٹ کرنے کے سعودی عرب کے مطالبے کے باوجود مصر حزب اللہ مخالف اقدام کا ارادہ نہیں رکھتا۔ عبدالفتاح السیسی نے بارہا تاکید کی ہے کہ قاہرہ علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے سلسلے میں ریاض کی پالیسیوں کے مطابق عمل نہیں کرے گا۔
-
اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط ارسال کرکے سعودی عرب کی خطے میں آشکارا اشتعال اںگیزیوں اور تخریب کاریوں کی واضح طور پر نشاندہی کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے واشنگٹن میں موگرینی کا تبادلۂ خیال
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے واشنگٹن میں ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکی اس معاہدے میں باقی رہنا چاہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے توسط سے یمن کے محاصرے میں شدت پر عالمی اداروں کا انتباہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے یمن میں انسانی المیہ ہونے کی بابت خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزرگاہوں کو کھول دے۔
-
سعودی عرب علاقے میں تفرقہ انگیزی اور جنگ بھڑکانے کا مرکز
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵سعودی جارحین کے اتحاد کے ایران مخالف الزامات نے علاقے میں جنگ کو ہوا دینے اور بحران جاری رکھنے میں، امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ سازشوں کے نئے پہلوؤں کو آشکارہ کردیا ہے-