-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، دشمن کی دھمکیوں کا ٹھوس جواب
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ایران کے اسلامی جمہوری نظام میں انتخابات، خاص طور پر صدارتی انتخابات کو ہمیشہ اہمیت حاصل رہی ہے اور یہ انتخابات پورے زور و شور سے منعقد ہوتے ہیں-
-
افغانستان میں داعش کی سرگرمی کے بارے میں پنٹاگون کا دعوی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵امریکی وزرات دفاع پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش پاکستان اور افغانستان کے لئے ٹھوس خطرہ نہیں ہے اور واشنگٹن ، افغانستان میں دہشت گردی مخالف کاروائیاں انجام دیتا رہے گا-
-
اسلامی امریکی کانفرنس، صیہونی سازش
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تئیس مئی کو یعنی تقریبا ایک ہفتے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے موقع پر ریاض میں ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوں گے۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سترہ ممالک کے سربراہوں کو ریاض کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کی پیداوار اور استعمال کا سلسلہ جاری
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کے باقی ماندہ علاقوں میں تیزی کے ساتھ پیشقدمی کرتے ہوئے سترہ تموز نامی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کی تیاری کے سب سے بڑے کارخانے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج صوبہ بلوچستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے آمادہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں پیدا ہونے والی حالیہ شدت کے بعد اس ملک کی وفاقی حکومت نے اس صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کے انتخابات کی اہمیت اور علاقائی مخالفین کی ایرانو فوبیا کی کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے بارہویں دور کے صدارتی انتخابات علاقائی لحاظ سے بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں-
-
ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کا پروپیگنڈہ
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے مشرق وسطی میں اسے دہشت گردی کا حامی اور عدم استحکام کا عامل قرار دیا ہے-
-
ایران کے ہتھیار یمن ارسال کئے جانے کا بے بنیاد دعوی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار "العربی الجدیدہ" کے ساتھ گفتگو میں، یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام کے پاس ہتھیار بہت زیادہ ہیں اور سعودی عرب اس حقیقت پر توجہ کئے بغیر یہ سوچ رہا تھا کہ وہ مختصر مدت میں سب کچھ اپنے فائدے میں تمام کرلے گا-
-
امریکی صدر اور سعودی وزیر دفاع دنیا کے خطرناک ترین افراد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲برطانوی اخبار انڈیپنڈینٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان دنیا کے خطرناک ترین افراد ہیں۔
-
مغربی موصل میں داعش کی نابودی کی الٹی گنتی شروع
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱القیروان کے علاقے میں عراقی فوجیوں کی کامیابیوں کے ساتھ ہی عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سنیچر کو عراقی فوج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ہیڈکوارٹر گئے اور موصل کے مغربی علاقے میں پیشقدمی کے عمل کا جائزہ لیا-