-
شام کے شہری دہشتگردوں اور امریکہ کے حملوں کا شکار
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸شام میں سرگرم عمل دہشتگرد مارٹر گولوں سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا کر انہیں قتل کررہے ہیں
-
آل سعود اپنے مفادات کی خاطر مقدس مقامات سے غلط فائدہ اٹھارہی ہے
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوسعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خلیج فارس ثامر السبھان کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران امریکہ کے مقابلے میں ردعمل دکھائے گا
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے بسیجیوں سے ملاقات میں انقلابی جذبات اور بصیرت کے ساتھ بسیجی جذبات پر قائم رہنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
یورپی پارلیمان میں یورپ کی دفاعی یونین کی تشکیل کی قرارداد منظور
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰یورپ کی پارلیمنٹ نے تین سو انہتر ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق یورپ دفاعی یونین قائم کرے گا۔
-
اسلووینیا کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلووینیا کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ خود مختار ملکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اقوام پر ڈالے جانے والے دباؤ کے مقابلے میں سرگرم کردار ادا کریں۔آپ نے آزاد و خود مختار ممالک سے کہا کہ خاموش اور تماشائی نہ بنے رہیں۔
-
امریکی عوام میں اپنی حکومتوں سے ناراضگی میں اضافہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸گیلپ انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقات کے مطابق امریکی عوام میں ملک کی صورتحال سے بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے: نائیجیریا کے عوام
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵نائیجیریا میں سول سوسائٹی کے سرگرم رہنماوں نے باضابطہ طور پر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
خلیج فارس کی طرف نیٹو کے بڑھتے ہوئے قدم
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹کویت کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کویت نیٹو کے ساتھ تعاون میں توسیع لانے کے لئے اپنی سرزمین پر نیٹو کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہے.
-
افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷افغانستان کے صوبہ زابل کے گورنر "بسم اللہ افغان مل " نے اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی اڈے تعمیر ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام کی جانب سے ڈی میسٹورا کا منصوبہ مسترد
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴شام کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مشرقی حلب کی خود مختاری کے بارے میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا منصوبہ پوری طرح مسترد اور ناقابل قبول ہے۔