-
برطانیہ کی بوکھلاہٹ
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹برطانیہ نے امریکہ کے اسٹریٹیجک اتحادی کے طور پر ایران کے خلاف ہمیشہ امریکی پالیسیوں کے مطابق عمل کیا ہے لیکن اب خود مشکل میں پھنسا ہے تو امریکی مدد کی اُسے امید نظر نہیں آتی۔ 19جولائی کو ایران نے آبنائے ہُرمُز میں برطانوی تیل بردار بحری جہاز کو روک لیا تھا جس کے بعد برطانیہ بوکھلا گیا ہے اور پریشانی کے عالم میں ہے نیز اب اُسے اس سلسلہ میں امریکی مدد کی بھی امید نظر نہیں آتی۔
-
یمن کو سب سے بڑے انسانی المیہ کا سامنا
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲آل سعود حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کی مدد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یمن کو سعودی جارحیت کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے المیہ کا سامنا ہے۔
-
ایرانی میزائل طاقت اور امریکہ کی خوش فہمی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا ایک انٹرویو اور ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں ان کا جواب امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی خوش فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ انٹرویو امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو دیا تھا۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کا اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کا مقصد، وائٹ ہاؤس کے اہداف کا حصول
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷افغان سینیٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے انٹیلیجنس مفادات کے لئے طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے۔
-
یورپ کے پاس وقت بہت کم
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴یورپ کے پاس ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے صرف چار روز کا وقت باقی بچا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد مزید کم کرنے کے لئے دوسرا قدم اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔
-
حج کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں فریضہ حج کو قابل احترام اقدار کا خاص اور ممتاز مجموعہ قرار دیا-
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔