-
جرمنی کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایٹمی معاہدے پر تبادلۂ خیال
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو ماس پیر کے روز، ایران کے اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں.
-
یمن کی جنگ میں قومی نجات حکومت کی جنگی اسٹریٹیجی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی ہفتے کے روز پہلی مرتبہ، اس ملک کے خلاف پچاس مہینوں سے جاری سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ کے بعد، سعودی عرب میں داخل ہوگئے-
-
سوڈان کا بحران اور مستقبل
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱سوڈان کے بحران میں شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت منسوخ کردی ہے۔
-
ایران اور قطر کی مشترکہ پالیسی، علاقائی سلامتی کی تقویت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶اسرائیل نے، جسے استقامتی محاذ کے ہاتھوں پے در پے شکستیں ہوئی ہیں، حالیہ مہینوں میں مسجدالاقصیٰ پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو فلسطینیوں کے نقصان اور اسرائیلیوں کے مفاد میں سینچری ڈیل کو بڑے پیمانے پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں بھی اس ڈیل کے عملی جامہ پہننے کا زیادہ امکان نظر نہیں آتا۔
-
ایران اور خود مختاری کا تحفظ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ملک کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور قومی سلامتی پر ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
دوطرفہ اور علاقائی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تہران اور دوشنبہ کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰تہران اور دوشنبہ کے تعلقات، دونوں قوموں کے مفادات اور دوستیوں کے گہرے ہونے کے سبب، ماضی سے زیادہ فروغ پانے چاہئیں-
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، ملکی مسائل سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کا حربہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح، دمشق اور مشرقی قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر حملہ کیا ہے-