-
اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار اور سامراج مخالف استقامت
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس بٹالین کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ کے مقابلے میں دشمن کی شکست کو یقینی قرار دیا ہے-
-
شمالی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر نظر ثانی کرنے کے امکان کی خبر دی ہے
-
ونزوئلا کے خلاف اقوام متحدہ میں امریکہ کی ناکامی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ونزوئلا کے خلاف امریکہ کی کوششیں ایک بار پھر ناکامی سے دوچار ہوگئیں اور واشنگٹن اپنی اس قرارداد کے مسودے کو منظور کرانے میں ناکام ہوگیا کہ جس میں ونزوئلا میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا-
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات مستحکم ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں، ایران اور آرمینیا کو اچھا پڑوسی، اور تاریخی روابط کا حامل قراردیا-
-
قطر : خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ مفاہمت کریں
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-
-
چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے یوم چابہار کے عنوان سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں دنیا کے پینتیس ملکوں کے پانچ سو مندوبین نے شرکت کی -
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷شام میں دوہزار گیارہ سے مغرب اور اس کے عرب اتحادیوں کی حمایت سے پیدا ہونے والی بدامنی کے باعث بحران شروع ہوا اور بتدریج سعودی عرب ، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے علاقے کے حالات اسرائیل کے مفاد میں تبدیل کرنے کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑ دی-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران، شامی حکومت اور قوم کی مدد و حمایت کو مزاحمتی فرنٹ کی مدد و حمایت سمجھتا اور دل کی گہرائیوں سے اس پر فخر کرتا ہے-
-
بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف سخت احکامات جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵میڈیا ذرائع نے بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ احکامات جاری کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
کثیر الجہت تعاون ، ایران کی خارجہ پالیسی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کی خارجہ پالیسی میں کثیرالجھت تعاون کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں اسلامی انقلاب کے ایک اصلی نعرے خودمختاری کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ خودمختاری کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود پر انحصار کریں اور اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دنیا سے الگ رہیں اور دنیا و دیگر ممالک سے تعاون و اشتراک عمل نہ رکھیں -