-
استکباری محاذ کے مقابلے میں اسلامی جمہوری نظام کی قوت و اقتدار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کے روز صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع میں فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی کمزور کارکردگی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ملکی حکام کو ہدایات دی ہیں ہیں کہ وہ دشمن کی صحیح طرح شناخت کریں اور ہوشیار رہیں کہ دشمن آپ کو دھوکہ نہ دے، چاہے دشمن مسکرائے، یا آپ پر غصے کا اظہار کرے-
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
الحدیدہ میں فوج کی دوبارہ تعیناتی پر انصاراللہ کی موافقت
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کے ساتھ ملاقات میں، الحدیدہ میں دوبارہ فورسز کی تعیناتی کے منصوبے کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے موافقت کا اعلان کیا ہے-
-
سعودی عرب و متحدہ عرب امارات ایرانی سرحدوں پر بدامی پھیلانے کی کوشش میں
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے انٹیلیجنس ادارے ایرانی سرحدوں کے اندر بدامنی پیدا کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں-
-
استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ہادیان راہ کے زیر عنوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ استقامت کی طاقت جو روز بروز بڑھ رہی ہے ، ہمارے شہید کمانڈروں کا ورثہ ہے اور یہ راستہ جاری رہے گا-
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ کی شرکت، علاقے کے حقائق بیان کرنے کا ایک موقع
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹میونیخ سیکورٹی کانفرنس جمعے کو پوری دنیا کے پینتیس سربراہان مملکت، پچاس وزرائے خارجہ اور تیس وزرائے دفاع کی شرکت سے شروع ہوگئی-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی ایک بار پھرتاکید
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے بہت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس سمجھوتے کو توڑنے کے مقصد سے مئی 2018 میں اس سے نکل گیا-
-
وارسا کانفرنس ناکام ، امریکی کوششیں بےسود
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳امریکہ جسے وارسا کانفرنس میں اپنی ایران مخالف روش کی ناکامی کا یقین تھا ، عرب ممالک کو آلہ کار بناتے ہوئے وارسا کانفرنس میں اسرائیلی مفادات کے حصول کے لئے کوشاں رہا -
-
امریکی ایوان نمائندگان کا نمائشی اقدام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امریکی ایوان نمائندگان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کے چار سال بعد سعودی اتحاد کی حمایت کا سلسلہ روکنے کا بل منظور کر لیا ہے۔