-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
ایران کے دیگر مسائل سے ایٹمی معاہدے کو مربوط کرنے پر روس کی مخالفت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶امریکہ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد سے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو دیگر مسائل سے جوڑ کر، ایٹمی معاہدے سے اپنے نکلنے کی توجیہ کرے-
-
صوبہ خراسان جنوبی کے دوہزار شہدا کی قومی کانفرنس کا انعقاد، مقدس دفاع کے اقدار کا تسلسل
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱صوبہ خراسان جنوبی کے دو ہزار شہدا کی قومی کانفرنس منگل کو، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کی شرکت سے منعقد ہوئی-
-
فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹گذشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد اور اس کی توسیع پسندیوں کے نئے مرحلے کا سامنا رہاہے اور اس سلسلے میں فلسطین کی جمعیت ہلال احمر نے منگل کو ایک بیان میں غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے المصائف علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-
-
انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اور یمنی عوام کے قتل عام میں شدت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰یمن کی قومی نجات حکومت کے ترجمان ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ نہایت شرمناک ہے کہ ایسے عالم میں جب دنیا انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کی منظوری کی ستّرویں سالگرہ منا رہی ہے یمن کی قوم کو جاری سعودی اتحاد کے انسانیت دشمن اور وحشتناک جنگی جرائم میں شدت کا سامنا ہے-
-
میانمار حکومت کے خلاف یورپی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴یورپی کونسل نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومت میانمار کے جاری تشدد کی وجہ سے اس کے خلاف مزید پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ اور مصائب و آلام، علاقے میں اغیار کی موجودگی کا نتیجہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴اسلا می جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ طاقتور ملکوں کے حکمرانوں نے علاقے کو ،جنگ اور مصائب و آلام کے سوا کچھ اور نہیں دیا ہے کہا کہ اس وقت طاقتور حکمرانوں کی نہیں بلکہ طاقتور علاقے کی ضرورت ہے-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے درمیان اتحاد و باہمی تعاون کا فقدان
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳خلیج فارس تعاون کونسل کا انتیسواں سربراہی اجلاس گذشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا جس میں قطر،عمان اور متحدہ عرب امارات کے سربراہوں نے شرکت نہیں کی-
-
انتفاضہ سنگ کی سالگرہ کے موقع پر استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱فلسطین کے انتفاضہ اول کو اکتیس سال پورے ہونے پر تحریک حماس نے اہداف کے حصول تک واپسی مارچ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
-
فرانس اور جرمنی کے درمیان ایران کے ساتھ ایس پی وی سسٹم کے بارے میں اتفاق
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰جولائی دوہزار پندرہ میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والا ایٹمی سمجھوتہ، عالمی امن و سیکورٹی کے تحفظ کی راہ میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے-