-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔
-
ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھنے پر ترکی کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ترکی کے وزیر توانائی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ کا انسانیت مخالف اقدام
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کی علیٰحدگی کے بعد 5 نومبر سے ایران کے خلاف دوسرے مرحلہ کی پابندیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ایران پر دباؤ بنانے کے لئے امریکی مہم نے نئی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ایران کے مکمل بائیکاٹ سے ٹرمپ کی ناتوانی اور بہانہ تراشی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کے ذریعے تہران کو واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر پر مجبور کردیں گے-
-
امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں: جواد ظریف
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ایک دن بعد امریکی حکمرانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں-
-
ولایت نامی فضائی مشقیں ، دفاعی طاقت کا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوچکا ہے - یہ مشقیں ملک کے شمالی، مغربی ، مشرقی اور مرکزی علاقوں میں پانچ ہزار مربع کلومیٹر کے وسیع و عریض رقبے پر ہو رہی ہیں-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-
-
سلامتی کونسل کے صدر کی طرف سے یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے ایران سمیت دیگر ممالک کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
سعودی مالی مدد کے بارے میں عمران خان کا بیان
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مالی مدد کے سلسلہ میں کوئی شرط نہیں رکھی ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کو سعودی مالی مدد کے بارے میں پاکستانی اپوزیشن پارٹیوں کی تنقید کے جواب میں کہی ہے۔