-
خاشقجی کے قتل سے متعلق، استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں چھان بین
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷ترک ذرائع نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کی چھان بین کے دوران جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ٹھوس ثبوت و شواہد ملنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اہداف، صدر مملکت کی نظر میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران بھر کی یونیورسٹیوں میں نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کے اہداف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے اسلامی نظام کی قانونی حیثیت سلب کرنے کی غرض سے پہلے نفسیاتی جنگ شروع کی اور پھر آگے چل کر اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے -
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں پیشرفت کے اسلامی ایرانی ماڈل کے اجزا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱پیشرفت و ترقی کا اسلامی ایرانی بنیادی ماڈل مرتب کئے جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام اداروں، علمی مراکز، دانشوروں اور ماہرین کو تیار شدہ نمونے کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ لینے اور اس کی تکمیل و فروغ کے لئے مشاورتی نظریات پیش کرنے کی دعوت دی -
-
شام میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر روس کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکہ شام میں بدامنی اور داخلی جنگ شروع ہونے کے بعد اس ملک کی قانونی حکومت کو گرانے کے مقصد سے اپنے عرب اور مغربی اتحادیوں کے ہمراہ، دہشت گردوں کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے
-
ایران و ہندوستان کے تعلقات میں فروغ
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱ایران اور ہندوستان نے چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری ، پورٹ و بحری شعبوں میں ماہرانہ تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا-
-
امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں پر ٹرمپ کا حملہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴جنوری سنہ 2017 میں ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ٹرمپ کے اقدامات اور پالیسیوں کی وجہ سے عالمی پیمانہ پر بہت سی اور مختلف قسم کی کشیدگی نے جنم لیا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں کو بارہا شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسی وجہ سے مشرقی ایشیا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات نیز بحراطلس علاقہ کے ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ایران مخالف نیا سناریو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴پیرس کے مضافات میں دہشت گرد گروہ، ایم کے او، کے اجلاس پر حملے میں ملوث ہونے کے جھوٹے الزام میں بیلجیم میں ایک ایرانی سفارت کار کی گرفتاری ایران مخالف ایک نیا سناریو ہے۔
-
ہیلی کا استعفی اور ٹرمپ حکومت کی خارجہ پالیسی کا رخ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱ٹرمپ حکومت میں استعفی دینے کا جاری سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے بھی استعفی دے دیا ہے۔