-
پابندیوں کی شکست ، امریکہ کے منھ پر طمانچہ ہوگی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جعمرات کو تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ افراد پر مشتمل عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مسائل خاص طور سے اقتصادی جنگ کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-
-
امریکہ اور قانون سے گریز
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲امریکہ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد امریکہ انیس سو پچپن کے معاہدے سے باہر نکل گیا ہے۔
-
عراق میں نئے صدر کا انتخاب اور نئے وزیرِ اعظم نامزد
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸عراقی پارلیمنٹ نے ایک آزمودہ کار کرد سیاستداں برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔
-
کشمیریوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے ہندوستان سے اسلامی تعاون تنظیم کی اپیل
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حج کے سیاسی پیغامات کو پہنچانے پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محکمہ حج کے حکام اور اہلکاروں سے ملاقات میں حج کے سیاسی پہلووں کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دنیائے اسلام تک حج کے سیاسی پیغامات کو پہنچانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، میٹس کا سفر ملتوی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد چین اور امریکہ کے تعلقات کو مختلف طرح کے نشیب و فراز کا سامنا ہے-
-
ایران فوبیا ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ اجلاس کا محور
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲امریکہ کہ جس نے گذشتہ چار دہائیوں سے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ علاقے میں سیکورٹی کی بحالی کے درپے نہیں رہا ہے، اس وقت علاقے میں ایران فوبیا کے دائرے میں رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
جنرل اسمبلی اور ٹرمپ و نیتن یاھو کا مضحکہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ڈرامہ بازی کی - ایک ایسی غاصب حکومت کہ جس کے پاس سیکڑوں ایٹمی وار ہیڈز ہیں اور وہ عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں تاہم امریکہ کی بھرپور حمایت کے بل پر ، کسی بھی بین الاقوامی ادارے کو کسی بھی قسم کے معائنہ کی اجازت نہیں دیتی-
-
مسئلہ کشمیر اسلامی تعاون تنظیم میں اٹھانے پے ہندوستان کی تنقید
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸ہندوستان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت کا حق نہیں ہے ، کشمیر کا مسئلہ اس تنظیم میں پیش کرنے پر تنقید کی ہے-
-
دفاع مقدس ؛ تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کلید
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے کمانڈروں، جانبازوں ، مجاہدین اور آرٹسٹوں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے دوران مجاہدین کی یادگاروں اور ان کے خاندانوں کو بے مثال خزانہ اور ملت ایران کا سرمایہ قرار دیا -