-
امریکہ، کو عالمی قوانین و معاہدوں کی پرواہ نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷مہینوں کی دھمکی کے بعد آخرکار امریکی حکومت نے ایران کے خلاف معلق ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردیں۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کے قیدیوں کی آزادی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹انسانی حقوق کے مختلف شعبوں میں فعال شخصیتوں اور حکومت مخالفین پر سعودی حکومت کا دباؤ اور ان کی جاری گرفتاریوں کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سرکوبیاں بند کرنے اور مخالفین و سرگرم شہری و سماجی شخصیتوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اعادہ، ایک شکست خوردہ سناریو
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت پوری قوت و اقتدار کے ساتھ پابندیوں کا مقابلہ کرے گی-
-
بنگلادیش میں طلبا کی ملک گیر ہڑتال جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵بنگلادیش میں تیز رفتاربس کی زد میں آکر 2طلبا کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا طلبا کا ملک گیر احتجاج آٹھویں دن میں داخل ہوگیاہے۔ پرتشدد مظاہروں میں 317 بسیں نذرآتش کردی گئیں جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
-
یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت منایا جاتا ہے
-
یورپی یونین اور الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حالیہ حملوں کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵سعودی اتحاد نے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو وحشیانہ فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے کہ جس میں اب تک دسیوں ہزار بےگناہ یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں اور اس غریب عرب ملک کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ہم آہنگ اقدامات انجام پانے کی ضرورت پر عالمی اجماع پایا جاتا ہے-
-
افغانستان میں فرقہ وارانہ جنگ کو ہوا دینے کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳افغانستان کی وزارت داخلہ نے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں واقع مسجد امام زمان (عج) میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس بتائی ہے جبکہ اکیاسی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں-
-
سنگاپور میں ظریف کی ڈپلومیسی، آسیان یونین ایٹمی معاہدے کی حامی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور میں وسیع مذاکرات انجام دیئے ہیں اور اس سلسلے میں سنگاپور کے صدر اور وزیر خارجہ اور آسیان کے ممبر ملکوں کے بعض وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگوکی ہے-
-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-