-
یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم اور سعودی عرب کی نوکری
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اسلامی تعاون تنظیم نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کی حمایت کے بہانے ایک غیرتعمیری اور جانبدرانہ بیان جاری کرکے ایک بار پھر امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی خدمت و نوکری کا ثبوت پیش کیا ہے
-
پارلیمانی انتخابات ، داعش کے بعد عراق کی سیاسی تبدیلیوں میں سنگ میل
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶عراق میں بارہ مئی سے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا
-
ایٹمی سمجھوتہ ، ایران کی پالیسی اور یورپیوں سے توقع
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے بعد ایران کے مفادات عملی طور پر پورے کرنے کی شرط کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے مختلف پہلؤوں سے صلاح و مشورے جاری ہیں-
-
رہبر انقلاب اسلامی: مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران اساتذہ کی شان و منزلت کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی اہم نکات بیان کئے-
-
ڈاکٹر روحانی اور میکرون کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد، تہران کو اس معاہدے میں باقی رکھنے کے مقصد سے مطمئن کرنے کے لئے ایران کے ایٹمی سمجھوتے کے فریق ملکوں کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں-
-
ایران کے ساتھ تعلقات گہرے کرنے پر روس کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس شدت سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا عمل جاری رکھنے کا پابند ہے-
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا ، عالمی برادری سے دشمنی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷آخرکار امریکہ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل گیا- اس سمجھوتے پر عمل درآمد کی ذمہ داری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارد اد کے توسط سے دی گئی تھی -