-
سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-
-
بحرین میں گرفتاریوں کی تازہ لہر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے ایک بیان جاری کر کے اکیس حکومت مخالفین کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور اس کی مذمت کی ہے-
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف کے حصول کے لیے استقامت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کو بعض حکام سے ملاقات میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف و مقاصد کے حصول کے لیے حکام کی استقامت و پائیداری پر تاکید فرمائی۔
-
ٹرمپ کی شام پر فوجی حملے کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴شام میں کیمیاوی حملے کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کے ساتھ ہی امریکی حکام نے اس ملک پر جلد ہی فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت اور فوجی اقتدار کے تحفظ کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں ضرورت کے وقت لازمی امن وسلامتی،عزت و اقتدار، اور طاقت و توانائی سے لیس ہونے کو مسلح افواج کا اصلی ہدف قراردیا-
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف فرانس میں مخالفت کی لہر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴سعودی ولیعہد کے دورہ پیرس کے موقع پر، سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کے لئے فرانسیسی صدر سے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔
-
امریکہ،ایران اور عرب ممالک کے تعلقات خراب کرانے کے لئے کوشاں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷امریکی حکومت نے حالیہ دنوں میں عرب ممالک کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کے لئے نئے اقدامات کے ساتھ ہی ان ملکوں کو ایران کے خلاف موقف اختیار کرنے کے لئے اکسانا شروع کردیا ہے
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات پر برطانیہ کی لیبر پارٹی کی شدید تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے لندن میں ایک بیان میں غزہ پٹی میں حالیہ مظاہروں کے دوران فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نہتھے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیل کے اقدامات اور قتل عام پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے
-
شام میں دہشتگردوں کے کیمیاوی حملوں کا تسلسل
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں منگل کی رات دہشتگـردوں کے کیمیاوی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی نمائندہ کی زہر افشانی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو برا معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کو قبول یا اسے مسترد کردے۔