-
برش نہ کرنے کے نقصانات ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱دانتوں کو صاف رکھنے کا ایک مناسب طریقہ یہ ہے کہ روزانہ برش سے انہیں صاف کیا جائے۔برش دانتوں کے تمام نشیب و فراز سے گزر کر انکی اچھی صفائی میں مدد کرتا ہے۔صحتمند رہنے کے لئے دانتوں کی صفائی نہایت ضروری ہے اور انہیں صاف نہ رکھنے کے اپنے نقصانات ہیں۔
-
زندگی کا ہنر (معاف کر دینا) ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰ایک مشہور حدیث ہے کہ معاف کرو تاکہ تمہیں معاف کیا جا سکے۔
-
بچوں کی آنکھیں کیوں کمزور ہو جاتی ہیں؟ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲آجکل طرز زندگی بدل جانے کے سبب زندگی میں بہت سی بیماریوں اور پریشانیوں نے جنم لیا ہے۔ان میں سے ایک بچوں کی بینائی کا کمزور ہونا ہے۔
-
غذا اور دل کی بیماریاں ۔ ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱اسلامی روایات کی روشنی میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ ہر بیماری کا راز ہماری غذاؤں میں چھپا ہوا ہے اور معدہ ہر بیماری کی جڑ ہے۔
-
بچوں میں دانتوں کی عام بیماریاں - ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷بچوں میں دانتوں کی تکلیفیں بہت عام ہیں۔اس بارے میں اگر ماں باپ کو صحیح معلومات نہ ہو تو وہ تکلیفیں کبھی کبھی مزید بڑھ جاتی ہیں۔
-
آنکھوں پر اسکرین کے اثرات
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹ڈرائی آئی ڈیزیز
-
اسمارٹ ماسک
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳پولیوشن سے بچنے کے لئے اسمارٹ ماسک ۔
-
بچوں کو سردیوں میں کیسے محفوظ رکھا جائے؟
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴سریوں میں بچوں کو بیمار ہونےسے بچانے کے لئے کچھ اصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ وہ اصول ہیں کیا؟ یہ جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھیں۔
-
کامیاب خواتین
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷سحر اردو ٹی وی سے بہت جلد
-
ہنر زندگی کا (شوہر اور بیوی کے فرائض)
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹مشترکہ زندگی کی گاڑی تبھی صحیح سے چلتی ہے جب میاں بیوی دونوں اپنے فرائض سے آشنا ہو کر انہیں اپنی زندگی کی زینت بنائیں۔