-
دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح ، دونوں شعبے میں سب سے آگے شمشاد کاظمی کی خوبصورت رپورٹ
-
اصفہان - دستکاری کی صنعت
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴اصفہان ایران کا وہ شہر ہے جو اپنی قدیم اور نفیس دستکاریوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ صفوی دور میں یہ فنون اپنے عروج پر پہنچے اور آج بھی اصفہان کو "ایران کا ہنر کدہ" کہا جاتا ہے۔
-
ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱دھلی میں زور خانہ اسپورٹس کے عالمی مقابلے ، شمشاد کاظمی کی نئی دہلی سے دلچسپ رپورٹ
-
کلکتہ میں روزمرہ کی زندگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵کلکتہ، مغربی بنگال کا دارالحکومت اور ہندوستان کے ثقافتی مراکز میں سے ایک ہے، جو اپنی تاریخی وراثت، پرجوش گلیوں کی زندگی، مصروف بازاروں اور روایتی طرزِ تعمیر کے باعث مشہور ہے
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
انٹارکٹکا ماحولیاتی بحران کی زد میں
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱انٹارکٹکا کی برفانی سرزمین تیزی سے بدلتے موسم اور ماحولیاتی بحران کے خطرے میں ہے۔
-
تہران میں ای سی او کی شبِ یلدا تقریب، روایت اور ثقافت کا حسین امتزاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳روشنیوں اور رنگوں سے سجی شبِ یلدا، ای سی او نے تہران کو جشن میں بدل دیا۔
-
صوبۂ خوزستان - چیدن گاؤں
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰چیدن گاؤں اپنی خاموش مگر دلکش فضا کے باعث خوزستان کے پہاڑی سلسلے منگشت میں ایک قدرتی نگینہ معلوم ہوتا ہے۔
-
2025 کے اختتامی لمحوں کی جگمگاہٹ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰2025 کے آخری دنوں میں، دنیا بھر کے شہر جگمگاتی روشنیوں کے لباس میں آراستہ ہیں۔
-
تہران کے دل میں شبِ یلدا کی روشنیوں نے جشن کو یادگار بنا دیا، ای سی او کی جانب سے شبِ یلدا کی شاندار تقریب، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸شبِ یلدا کی طویل رات، تہران میں امید اور محبت کے چراغ روشن کر گئی، روایت کی خوشبو اور روشنیوں کا جادو، تہران میں ای سی او کی جانب سے منعقد یلدا تقریب میں یکجا دکھائی دئے۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔