️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i450939-️شہید_قاسم_سلیمانی_کی_یاد_وفا_قربانی_اور_مزاحمت_کی_علامت
وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷ Asia/Tehran