-
نتیش کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش پر لکھنؤ شہر میں ہلچل مچ گئی، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱لکھنؤ میں سمیہ رانا کی نظر بندی نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا، احتجاج کی صدا دبانے کی کوشش، مگر سوالات مزید بلند ہو گئے۔ایف آئی آر درج نہ ہونے دینا… عوامی آواز دبانے کی کوشش یا قانونی پیچیدگی؟ لکھنؤ میں ہنگامہ… سوال یہ ہے کہ جواب کون دے گا؟ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
شمیران میں یلدا فیسٹیول
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹شبِ یلدا فارسی تہذیب کا وہ دلکش جشن ہے جو سال کی سب سے طویل اور تاریک رات کو روشنی، محبت اور امید کے استعارے میں بدل دیتا ہے۔
-
نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹سرینگر کی گلیوں سے اٹھنے والی آواز: عزت پر حملہ برداشت نہیں، یہ غلطی نہیں، عوامی اعتماد پر کاری ضرب ہے۔ کشمیر کے ہر طبقے نے یک زبان ہو کر کہا: یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خاص رپورٹ۔
-
سہند برف سے ڈھک گیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵سہند ایران کے صوبہ آذربایجانِ شرقی میں واقع ایک عظیم پہاڑ ہے جسے اپنی دلکش وادیوں، برف پوش چوٹیوں اور سرسبز چراگاہوں کی وجہ سے "ایران کی دلہن" کہا جاتا ہے۔
-
رحمت کی بارش عتبات پر، عراق کا آسمان دھند اور بارش میں ڈوبا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷عراق کی فضائیں دھند اور بارش میں محو، اور مقدس زمین پر رحمت کا نزول جاری ہے۔
-
اسلام آباد میں علمی و تحقیقی آثار کا بک فیسٹیول، رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶المصطفی یونیورسٹی پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں علمی، تحقیقی اور ثقافتی آثار پر مبنی ایک بہترین نمائش، اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی نے زندگی دشوار کر دی+ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کی کاروائی ہوئی متأثر. ہر دن بد سے بدتر ہوتے حالات کا کون ہے ذمہ دار؟ کیا مقامی و مرکزی حکومت کی نظر میں عام لوگ موسم کا لطف اٹھا رہے ہیں؟ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں پر منڈراتے خطرے کا کون ہے اصل ذمہ دار؟ دہلی سے ہمارے سینيئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
میسی ہندوستان میں، شائقین کا غصہ بھڑک اٹھا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱لیونل میسی کی ہندوستان آمد نے فٹبال شائقین کو خوشی کے بجائے شدید مایوسی اور ناراضگی میں مبتلا کر دیا۔
-
خاتون خانہ کی کہانیاں (بہت جلد)
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵یہ ڈرامہ سیریل بہت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے پیش کیا جاے گا۔
-
توچال: تہران کا برفانی تاج
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱توچال، تہران کے شمال میں واقع البرز پہاڑی سلسلے کی ایک شاندار چوٹی ہے جو قدرتی حسن، برفانی مناظر اور تفریحی سرگرمیوں کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔