متفرقات
  • ولادت باسعادت حضرت فاطمہ(س) مبارک

    ولادت باسعادت حضرت فاطمہ(س) مبارک

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶

    یہ دن دراصل خواتین کے لیے ایک مثالی نمونہ کی آمد کا دن ہے، کیونکہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کردار، عفت اور ایمان کی بلند ترین مثال ہیں۔

  • فیصل مسجد: اسلام آباد کی پہچان

    فیصل مسجد: اسلام آباد کی پہچان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳

    فیصل مسجد اپنی بلند میناروں اور دلکش ڈیزائن کے باعث دنیا بھر میں اسلامی فنِ تعمیر کی علامت ہے۔

  • دوپہر کے کھانے کا درست وقت: توانائی برقرار رکھنے کا راز

    دوپہر کے کھانے کا درست وقت: توانائی برقرار رکھنے کا راز

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵

    اگر آپ دن بھر جسمانی توانائی کو مستحکم رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ دوپہر کا کھانا ایک مخصوص وقت میں کھائیں۔

  • اکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب ، فلسطینی قیادت، علم و حوصلے کی روشن مثال

    اکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب ، فلسطینی قیادت، علم و حوصلے کی روشن مثال

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶

    فلسطینی طلبہ کی کامیابی! آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھوں میں۔

  • ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان

    ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔

  • روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ

    روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔

  • جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ

    جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی زور پکڑ رہا ہے۔ یہ مطالبہ جمہوری عمل اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔