-
تہران کے دل میں محبت کا نیا اسٹیشن - "مریم مقدس"
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۸ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹کے ٹو، جسے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کہا جاتا ہے، اپنی 8,611 میٹر بلندی کے ساتھ کوہ پیماؤں کے لیے سب سے بڑا امتحان ہے۔
-
کراچی میں منعقدہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
-
صوبۂ ایلام - ملک شاہی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ملک شاہی کی خوبصورتی کا راز اس کے پہاڑوں، چشموں اور تاریخی آثار میں چھپا ہے۔ یہ علاقہ نہ صرف قدرتی حسن سے مالا مال ہے بلکہ اپنی ثقافت اور تاریخ کی وجہ سے بھی ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔
-
" بین الاقوامی حُسنِ قرآت مقابلہ 2025"
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲اسلام آباد میں حسن قرائت کا مقابلہ ، ایک رپورٹ
-
نیشنل موٹوکراس چیمپئن شپ/ تصویری جھلکیاں
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵ایران: موٹوکراس چیمپئن شپ، "ریپیڈو ریس" کپ کا پہلا مرحلہ جمعہ کو تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس موٹوکراس ٹریک میں منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے موٹر سائیکل سواروں کی شرکت کی۔
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴کشمیر میں علمی کانفرنس ، اردو کے استحکام اور فارسی سے رابطہ پر تبادلہ خیال۔ سری نگر سے ہمارے ساتھی کی رپورٹ
-
ڈرامہ سیریل گیلدخت، ڈبنگ کی کچھ جھلکیاں!
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶گیلدخت کے خوبصورت مناظر، مضبوط اداکاری اور دل چھو لینے والی کہانی کو اردو میں ڈبنگ کرنے کے پیچھے ایک پوری ٹیم کی محنت چھپی ہے۔
-
بائیسواں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱بائیسوایں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس کے دوران، حرمِ مطہرِ رضوی میں ہمیں پاکستان کی معروف شاعرۂ اہلِ بیت محترمہ شیرازی سے اہلِ بیتؑ کی خدمت میں کہی جانے والی شاعری کے حوالے سے گفتگو کرنے کا شرف حاصل ہوا۔محترمہ شیرازی نے اہلِ بیتِ اطہارؑ سے اپنی بے پایاں محبت اور گہری عقیدت کا اظہار کیا۔
-
دہلی– کشمیر ریلوے اسٹیشن
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳دہلی–کشمیر ریلوے اسٹیشن کا ایک خوبصورت قدرتی منظر، جہاں سرسبز وادیاں، برف پوش پہاڑ، اور دہلی و کشمیر کی مشترکہ طرزِ تعمیر ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔