دہلی میں فضائی آلودگی نے زندگی دشوار کر دی+ رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i450347-دہلی_میں_فضائی_آلودگی_نے_زندگی_دشوار_کر_دی_رپورٹ
خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کی کاروائی ہوئی متأثر. ہر دن بد سے بدتر ہوتے حالات کا کون ہے ذمہ دار؟ کیا مقامی و مرکزی حکومت کی نظر میں عام لوگ موسم کا لطف اٹھا رہے ہیں؟ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں پر منڈراتے خطرے کا کون ہے اصل ذمہ دار؟ دہلی سے ہمارے سینيئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ Asia/Tehran