-
ایران اور پاکستان کا مقامی کرنسی میں تجارت پر اتفاق
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰ایران اور پاکستان نے بینکاری تعاون اور مقامی کرنسی میں تجارتی لین دین کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
پاکستان: بیرونی قرضے تہتر ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶پاکستان کے ذمہ بیرونی قرضے تہتر ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
افغانستان: برآمدات کے لئے ہندوستان کا فضائی راستہ استعمال کیا جائے گا
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰افغانستان نے پھلوں اور زرعی اجناس کی برآمدات کے لئے ہندوستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملائے جانے کے منصوبے کا انکشاف
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملائے جانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔
-
آزاد تجارت سے متعلق امریکہ اور یورپی یونین کے مذاکرات ناکام
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲جرمنی کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان آزاد تجارت سے متعلق مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
مالی بحرانوں سے نمٹنے میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے مالی بحرانوں سے نمٹنے میں علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایم سی بی ایران میں برانچ کھولنے کا خواہاں
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹پاکستان کے ادارہ فروغ تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلم کمرشل بینک ایم سی بی ایران میں اپنی برانچ کھولنا چآہتا ہے۔
-
ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں نو فی صد سے زیادہ کا اضافہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱پچھلے پانچ ماہ کے دوران ایران کی بیرونی تجارت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
تہران میں ایران پاکستان اقتصادی وفود کی ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹ایران اور پاکستان کے اقتصادی وفود نے باہمی تجارت کے فروغ اور اقتصادی لین دین میں اضافے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
-
خطے میں سیمنٹ اور تعمیراتی مصنوعات کی پیداوار میں ایران کا نمایاں مقام
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ایران خطے میں سیمنٹ اور تعمیراتی مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔