-
ایران کے ٹریڈ بیلنس میں زبردست اضافہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱ایران کااضافی ٹریڈ بیلنس تین ارب چوالیس کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔
-
ایران کا ملی بینک، بلاسود بینکاری میں عالم اسلام میں سب سے آگے
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸ایران کے ملی بینک کو بلاسود بینکاری میں عالم اسلام کا سب سے بڑا بینک قرار دیا گیا ہے۔
-
یورپ کو ایرانی گیس کی فراہمی کا منصوبہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ یورپ کو ایل این جی کی فراہمی کے منصوبے پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔
-
پارس گیس فیلڈ کی ترقی کے لیے ایران اور ہندوستان اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱فرزاد بی گیس فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور چین میں بینکاری لین دین میں اضافہ کا معاہدہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ایران کے مرکزی(اسٹیٹ) بینک اور چین کے ایگزم بینک کے درمیان بینکاری لین دین کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
مدینہ منورہ: محنت کشوں کا احتجاج، سعودی پولیس حرکت میں آ گئی
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶مدینہ منورہ میں محنت کشوں کے احتجاج کو سعودی پولیس نے سختی کے ساتھ کچل دیا ہے.
-
ایران: "بسیج سازندگی" کے " کثیر القومی گروپ" کا قیام
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران میں تعمیر و ترقی کے عوامی مرکز "بسیج سازندگی" کی جانب سے پہلے " کثیر القومی گروپ" نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔
-
ایران کو ٹرانزٹ کوریڈور میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: وزیر ٹرانسپورٹ
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ و تعمیرات نے کہا ہے کہ ملک کے ریلوے نیٹ ورک کو ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ملانے کے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار میں 12 ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے مطابق رواں سال جولائی کے مہینے میں ایران کی تیل کی پیداوار میں بارہ ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مال گاڑیوں کی آمد و رفت میں اضافے کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱ایران اور پاکستان نے تجارتی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔