-
مشرق وسطی میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کو دو ہزار سولہ میں تقریبا پانچ سو ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۰:۵۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرق وسطی کے علاقے میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے دو ہزار سولہ میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ چار سو نوے سے پانچ سو چالیس ارب ڈالر تک لگایا ہے۔
-
جدید ایئر بس طیارے رواں سال کے اختتام تک ایران کو مل جائیں گے
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵جدید ترین ایئر بس طیاروں کی پہلی کھیپ رواں سال کے اختتام تک ایران پہنچ جائے گی۔
-
ایران میں آم کی فصل تیار، آم توڑنے کا آغاز
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے صوبے ہرمزگان میں آم توڑنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
-
ایران کے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ایران نے خام تیل کی پیداوار میں بتدریج اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی بینکوں کے ساتھ غیر ملکی بینکوں نے کام شروع کر دیا
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ایران کے بینکوں کے ساتھ غیر ملکی بینکوں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے
-
ایران میں سرمایہ کاری میں ٹاٹا گروپ کی دلچسپی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴ہندوستان کے ٹاٹا گروپ نے ایران کے آزاد تجارتی علاقے ارس میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اعلان کیا ہے۔
-
اتوار سے ایران کے لئے ایئر فرانس کی پروازوں کا آغاز
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸ایئر فرانس تہران کے لیے اپنی پروازیں آئندہ اتوار سے شروع کر دے گی۔
-
امریکی اقتصادی ترقی کی شرح مطلوبہ اہداف سے کم رہے گی: آئی ایم ایف
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے امریکہ کی اقتصادی ترقی کی شرح، مطلوبہ اہداف سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر ڈاکٹر لاریجانی کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اقتصادی ترقی کے لئے تیز رفتار اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔