-
ہندوستان کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۰:۵۲مارچ دو ہزار سولہ میں ہندوستان کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱گذشتہ ہجری شمسی سال میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اکّیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
جاپان کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں عنقریب اضافہ
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹ایرانی تیل سپلائی کرنےوالے بحری آئل ٹینکروں کے بیمے کی صورتحال بہتر ہو جانے کے بعد جاپان کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا۔
-
یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱ہندوستان کی او این جی سی کمپنی، اپنے ملک کے مشرقی علاقوں میں تیل اور گیس کے میدانوں کی توسیع میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے بینک جلد اپنی برانچیں قائم کریں گے۔
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے بینک جلد اپنی برانچیں قائم کریں گے۔
-
ایران پاکستان کو مزید بجلی فراہم کرے گا
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان بجلی کی برآمدات میں اضافے کے بارے میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات, خطے کے استحکام اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان اتحاد کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔
-
یورپ کی ایران سے ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل کی خریداری
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲ایران نے جنوری دو ہزار سولہ سے لے کر اب تک فرانس کی ٹوٹل کمپنی، اسپین کی سپسا کمپنی اور روس کی لیتاسکو کمپنی کو ایک کروڑ چالیس لاکھ بیرل خام تیل بیچا ہے۔ دو ہزار بارہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ سے پہلے یورپ ایران سے روزانہ آٹھ لاکھ بیرل خام تیل خریدتا تھا۔