-
ڈرائیونگ بھی ایک مہارت ہے!!! - ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۹کہتے ہیں ڈرائیونگ ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے اور خاص طور پر بلندی پر گاڑی چڑھانے کے لئے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
جوکر تو آخر جوکر ہی ہوتا ہے!!! ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ اپنے متنازع بیانوں اور احمقانہ حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔
-
کم جونگ اون کی فٹنیس ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کی جسمانی فٹنیس اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
لہروں سے جنگ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷جگر چاہئے اس کشتی میں سوار ہونے کے لئے!
-
غضب کا بیلینس! ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸ماہی خوار پرندہ کی مہارت دیکھیں!
-
ٹکنالوجی کا کمال ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی جدید ترین ٹکنالوجی کا کمال دیکھیں!
-
سفید نعمت ! ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷مدتوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں منجملہ تہران میں برفباری و بارش کی شکل میں نعمت الٰہی کا نزول ہوا۔یقینا اس نزول نعمت کو گزشتہ دنوں میں ہونے والی دعاؤں اور نمازوں کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔کچھ عرصے سے ایران پانی کی شدید قلت سے روبرو ہے۔
-
یہ گاؤں کوئی افسانہ نہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹ہالیند میں گیتورن نامی ایک نہایت خوبصورت بلکہ ایک افسانوی گاؤں جہاں سڑکوں اور گلیوں کا کام بہتی ہوئی نہر کرتی ہے۔
-
غضب کی کرتب بازی! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷روس کے کستروما علاقے میں ایک ۳۵۰ میٹر اونچے ٹاور پر چڑھ کر کرتب دکھاتا ایک کرتب باز گروہ۔
-
کرتب یا دیوانگی؟
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴آجکل ہر شخص کسی نہ کسی طرح سے مشہور ہونے کی کوشش میں رہتا ہے، عجیب و غریب کام کرتا ہے تاکہ دنیا کی نظروں کو اپنی جانب مبذول کر سکے، ایسا ہی شخص کسی یورپی ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر کرتب دکھاتا نظر آیا، لوگ حیران ہیں کہ اس کو دیوانگی کا نام دیں یا کرتب کا؟