کرتب یا دیوانگی؟
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i311939-کرتب_یا_دیوانگی
آجکل ہر شخص کسی نہ کسی طرح سے مشہور ہونے کی کوشش میں رہتا ہے، عجیب و غریب کام کرتا ہے تاکہ دنیا کی نظروں کو اپنی جانب مبذول کر سکے، ایسا ہی شخص کسی یورپی ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر کرتب دکھاتا نظر آیا، لوگ حیران ہیں کہ اس کو دیوانگی کا نام دیں یا کرتب کا؟
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴ Asia/Tehran